راولپنڈی پولیس کورونا راشن ریلیف پیکج کے لئے مستحق خاندانوں سے 1ہزار سے زائد درخواستیں موصول

Wموصول شدہ درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل جاری

اتوار 5 اپریل 2020 21:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2020ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی ہدائیت پر راولپنڈی پولیس کورونا راشن ریلیف پیکج کے لئے مستحق خاندانوں سے 1ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیںموصول شدہ درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے جس کا مقصد شفافیت کو یقینی بنانا اور مستحق افراد تک راشن پہنچانا ہے سکروٹنی کے عمل کے بعد جلد مستحق خاندانوں میں ریلیف پیکج کے تحت راشن کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا جائے گااس ناگہانی صورتحال میں راولپنڈی پولیس کسی صورت اپنے شہریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں