راولپنڈی،تھانہ مورگاہ پولیس نی9سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا

بدھ 1 دسمبر 2021 00:07

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) تھانہ مورگاہ پولیس نی9سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا متاثرہ بچے کے والد نے تھانہ مورگاہ پولیس کودرخواست دی کہ مسعود نے اس کے 9سالہ بچے کو رہائشی کمرے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا جس پرپولیس نے مقدمہ درج کر کے زیادتی کرنے والے مسعود کوگرفتار کرلیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں