نامعلوم افراد کا معصوم خواتین کو قتل کرنےکا عمل جاری، پولیس کوئی سراغ نہ لگا سکی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 ستمبر 2015 12:20
ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 ستمبر 2015 ء) : ساہیوال میں نا معلوم افراد کی جانب سے تیز دھار آلے کے وار کر کے خواتین کو قتل کرنے کا عمل اب بھی جاری ہے. راہ چلتی خواتین پر حملے معمول بن چکے ہیں.تاہم پولیس تاحال ملزمان کا کوئی سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے. گذشتہ روز بھی موٹر سائیکل سواروں نے تیز دھار آلے کا استعمال کرتے ہوئے 65 سالہ خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا.
(جاری ہے)
خورشید بی بی رکشے سے اتر کر گھر جا رہی تھیں کہ نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا. عینی شاہدکے مطابقموٹر سائیکل سوار نے پہلے خاتون کو ٹکر مار کر گرایا جس کے بعد خاتون کے سر پر تیز دھار آلے سے وار کیے جس کے باعث خاتون موقع ہی پر جاں بحق ہو گئی. اس واقعہ کے بعد علاقہ میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ ایک ماہ کے دوران یہ اپنی طرز کا 10واں واقعہ ہے. ایک ماہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے تیز دھار آلے کے حملے میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد 10 ہو گئی ہے.
متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر نے مڈھالی روڈ پر جاری کارپیٹنگ کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
ورلڈ تھلیسیمیا ڈے کے موقع پر ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں واک کا اہتمام
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کاپنجاب حکومت کی خصوصی مہم “ستھرا پنجاب” کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل چیچہ وطنی کا ..
ساہیوال، ڈاکو دکانداروں، تاجر ودیگر سے نقدی، موٹرسائیکل، موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، موبائل دیکھنے سے منع کرنے پر بھائی نے بہن کو چھری سے ذبح کر دیا
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر روٹی اور نان کی قیمتیں چیک کرنے کے لئے شہر کےمختلف علاقوں ..
طلباء کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا ..
ٴْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ٓگندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کے خلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ظ*رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ٹ*نقب زن19لاکھ84ہزار روپے کے زیورات، نقدی لے اڑے۔رکشہ چور سرغنہ گرفتار
ساہیوال،رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی