احمد یار، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون ،خاتون سمیت 4 افرادگرفتار

جمعہ 15 اکتوبر 2021 16:58

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون خاتون سمیت -4 افرادگرفتار5230 گرام چرس اورناجائزاسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگشاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سرور بی بی ، تھانہ احمدیار پولیس نے گائوں بلاڑہ لکھوکا سے حفیظ اور سکندر چوک سے اسلم کو گرفتار کرکی5230 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 62/SPسے مستنصر حسین کو ناجائز پسٹل 9MMبور سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا مقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں