ساہیوال ڈاکوئوں نے دو موٹر سائیکل ، ایک لاکھ 2ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی،ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
پیر 27 فروری 2017 14:56
(جاری ہے)
چک -135اے 9ایل میں ایک بیوپاری توثیق علی اپنی موٹر سائیکل نمبر 4995ایس ایل کے پر چک5-77آر سے چک 9-135ایل جا رہا تھا کہ بائی پاس کے قریب پستول سے مسلح دو موٹر سائیکل سواروں نے روک کر اس سے موٹر سائیکل اور نقدی 68ہزار 5سو روپے چھین لی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرا ر ہو گئے۔
ایک اور واردات چک 12-50ایل کے قریب ہوئی یہاں ایک زمیندار سرفراز احمد سے تین ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر اس کی موٹر سائیکل 1650ایس ایل ایل اور نقدی 34ہزار ایک سو روپے بمعہ موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس بہادر شاہ نے چک 59جی ڈی میں چھاپہ مار کر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کے سرغنہ نذیر احمد کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے ایک ریوالور اورپانچ گولیاں برآمد کر لی ملزم نے ڈکیتی کی کئی وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہےساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال، ڈاکو دو وکیلوں، دکانداروں، ودیگر سے نقدی، موبائل، زیورات لے اڑے
ساہیوال، نوسر باز وںنے پٹرول پمپ ٹھیکیدار ، دوکاندار سے 1 لاکھ 91 ہزار نقدی ہتھیا لی،گروہ کا سرغنہ گرفتار
65سالہ بوڑھے کی پراسرا ہلاکت ۔ کھال سے لاش بر آمد
بنک مینجروں نے شہری کو9لاکھ60ہزار روپے زیورات کا ٹیکا لگا دیا۔ مینجر کی عبوری ضمانت 8مئی تک منظور
ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایاجائے،ڈپٹی کمشنر ساہیوال
ریسکیو 1122 ساہیوال نے اپریل میں 5818 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا
mدوہرے قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار کے بھائی کا قتل
ﷺ ڈاکو بیوہ خاتون، بیوپاریوں،دوکانداروں، سیلزمین سے سات لاکھ 87ہزار روپے نقدی، زیورات، 3موٹر سائیکل ..
eسابق چیئرمین ساہیوال پریس کلب کے بہنوئی کا انتقال
گ*سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف این اے 141 سابق امیدوار کے ریزورٹ پر چھاپہ۔ 5گرفتار
ساہیوال،دوہرے قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار کے بھائی کا قتل
ساہیوال،سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف این اے 141 سابق امیدوار کے ریزورٹ پر چھاپہ، 5گرفتار
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف