ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی

اتوار 21 اپریل 2024 15:35

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2024ء) ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کو گریڈ16میں ترقی دیدی گئی ۔ چیف آفیسر ضلع کونسل ساہیوال کی ایڈوائس پر ڈپٹی کمشنر ساہیوال ڈاکٹر اکرام الحق نے رانا ساجد لطیف کے گریڈ16میں ترقی کے احکامات جاری کئے ۔

(جاری ہے)

عوامی سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ رانا ساجد کو ترقی دینا ان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور اپنے محکمہ میں گراں قدر خدمات کا اعتراف ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں