جمہوریت کے نام پر بادشاہت قائم کرنے کی حکمرانوں کو اجازت نہیں دینگے، مہر غلام فرید کاٹھیا
اتوار 3 جولائی 2016 17:17
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جولائی ۔2016ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سابق وفاقی وزیر مہر غلام فرید کاٹھیا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا طرز بادشاہت ختم ہونے والا ہے اور ملک میں جمہوریت کے نام پر آمریت قائم کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے ۔ انہوں نے آج ہٹرپہ میں کسانوں، یوتھ ونگ اور بانی کارکنوں کے وفود سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ پانا ما لیکس کے مسئلہ پر اپوزیشن جماعتوں کے متحدہ اپوزیشن اتحاد نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ملک میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کے فروغ کے لیے تاریخی کردار ادا کر رہے ہیں اور حکمرانوں کے جھوٹے دعوے بے نقاب کرنے میں اپوزیشن نے اہم رول ادا کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولہ اب مخالف اپوزیشن جماعتوں کو بلیک میل کرنے کے لیے دھمکیوں اور جھوٹے پروپگینڈہ کا سہارا لے رہا ہے اور عوام نے حکمرانوں کی جھوٹی تسلیوں کو مسترد کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے تحریک چلانے کی کال دی تو پیپلز پارٹی کے کارکن کسی قربانی سے دریگ نہیں کرینگے بلکہ ایک کال پر اسلام آباد اور لاہور کو لانگ مارچ کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے آخر میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی کا کام بہت جلد مکمل ہوجائیگا۔اس موقعہ پر ذاکر حسین برال ، مظہر ریاست ، امین رضاء اور طاہر عباس سندھونے پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو چیئر مین پیپلز پارٹی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
mدوہرے قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار کے بھائی کا قتل
ﷺ ڈاکو بیوہ خاتون، بیوپاریوں،دوکانداروں، سیلزمین سے سات لاکھ 87ہزار روپے نقدی، زیورات، 3موٹر سائیکل ..
eسابق چیئرمین ساہیوال پریس کلب کے بہنوئی کا انتقال
گ*سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف این اے 141 سابق امیدوار کے ریزورٹ پر چھاپہ۔ 5گرفتار
ساہیوال،دوہرے قتل کا بدلہ لینے کی خاطر زمیندار کے بھائی کا قتل
ساہیوال،سابق تحصیل ناظم تحریک انصاف این اے 141 سابق امیدوار کے ریزورٹ پر چھاپہ، 5گرفتار
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
ساہیوال،چک134سکول کی طالبات کو تنگ کرنے پر دو نوجوان گرفتار
ساہیوال،اڈہ بہادر شاہ پر سول کورٹ بیلف پرمسلح افراد کا حملہ ،گرفتار رشید نوشیر کو چھڑا لیا،تین گرفتار
ساہیوال،قتل کی نیت سے 15سالہ طالبہ کا اغوا ، چچا کیخلاف مقدمہ درج
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی کارکردگی بہتر کریں، ڈپٹی کمشنرڈپٹی کمشنر ساہیوال
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے ضلعی مقابلے کا انعقاد
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے