اُردو پوائنٹ پاکستان ساہیوالساہیوال کی خبریں19ستمبر کو ضلع ساہیوال میں ضمنی الیکشن پر مقامی تعطیل کا نوٹیفیکشن

19ستمبر کو ضلع ساہیوال میں ضمنی الیکشن پر مقامی تعطیل کا نوٹیفیکشن

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17ستمبر ۔2016ء)ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن افسر ساہیوال شوکت علی کچھی نے 19ستمبر بروز پیر کو ضلع ساہیوال میں این اے 162میں ضمنی الیکشن کے موقعہ پر مقامی تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔

(خبر جاری ہے)

پیر کو ضلع ساہیوال میں تمام سرکاری ، تعلیمی ادارے اور ضلع حکومت کے سرکاری دفاتر بند رہینگے ۔ اس سلسلہ میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ساہیوال شہر کی مزید خبریں