اُردو پوائنٹ پاکستان ساہیوالساہیوال کی خبریںقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162کے بائیس حساس پولنگ اسٹیشن قرار دیکر انتظام ..

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 162کے بائیس حساس پولنگ اسٹیشن قرار دیکر انتظام فوج کے سپرد

ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء)قومی اسمبلی این اے 162ساہیوال 293پولنگ اسٹیشنوں میں سے جن بائیس پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دیا گیا ہے ان میں گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول 6-99آر ، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول 6-99آر ، گرلز پرائمری سکول احمد بھگیلا ، بوائز پرائمری سکول 18اے ڈبلیو ایم ، گرلز ہائی سکول 11-6ایل ، بوائز ہائی سکول میر داد مافی ، بوائز پرائمری سکول نئی آبادی ہڑپہ ، گرلز مڈل سکول چک 10-3ایل ، بوائز مڈل سکول 9-182ایل ، بوائز پرائمری سکول 9-183ایل ، بوائز مڈل سکول 9-185ایل غربی ، گرلز ہائی سکول 9-187ایل ، بوائز مڈل سکول 12-39ایل ، گرلز مڈل سکول 12-39ایل ،بوائز ہائی سکول 11-18ایل ، گرلز ہائی سکول 11-18ایل ، مارکیٹ کمیٹی آفس چیچہ وطنی ، ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ چیچہ وطنی ، گرلز ہائی سکول بلاک نمبر 15چیچہ وطنی ، بوائز پرائمری سکول مال منڈی چیچہ وطنی ، گرلز پرائمری سکول 9-175ایل غربی اور بوائز ہائی سکول 9-164ایل کے پولنگ اسٹیشن شامل ہیں۔

(خبر جاری ہے)

ان پولنگ اسٹیشنوں پر سی سی کیمرے بھی نصب ہیں اور حساس اداروں کی نگرانی ہوگی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ساہیوال شہر کی مزید خبریں