ساہیوال، گلشن علی ہاؤسنگ سکیم بجلی کی مین سپلائی لائن کو چھونے سے مزدور جاں بحق

پیر 26 ستمبر 2016 18:40

ساہیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء) گلشن علی ہاؤسنگ سکیم ایک زیر تعمیر مکان کی چھت سے بجلی کی مین سپلائی لائن کو چھونے سے ایک مزدور ناصر بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق ایک زیر تعمیر مکان کی چھت پر مزدور کام کر رہے تھے کہ ایک مزدور ناصر غلطی سے بجلی کی مین سپلائی لائن کی تاروں کو چھو بیٹھا جسے بجلی کا شدید جھٹکا لگا اور وہ موقعہ پر ہی جل کر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں