ساہیوال،کسی صورت امن کے پیغام سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شیخ اعجاز احمد

منگل 10 جنوری 2017 22:46

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2017ء) اتحاد بین المسلمین کے راہنما شیخ اعجاز احمد رضا نے کہاہے کہ ڈویژن کے امن کو برباد کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنانا ہو گا ہم کسی صورت امن کے پیغام سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

(جاری ہے)

امن کیلئے قربانیاں دینے والے ہمارے ہیرو ہیں ۔ مساجد ‘امام بارگاہوں ‘مدارس ‘چرچز اور اہم مقامات کی سکیورٹی کا پلان مستقل بنیادوں پر مرتب کیاجائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے مسیحی مسلم وفود سے ملاقات کے دوران کیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں