ساہیوال ، نامعلوم ملزمان کورئیر کمپنی کے دفتر سے قیمتی سامان لے کر فرا ر، مقدمہ درج

پیر 30 جنوری 2017 23:16

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 جنوری2017ء) نامعلوم ملزمان کورئیر کمپنی کے دفتر کے تالے توڑ کر یوپی ایس ‘بیٹری وغیرہ چراکرلے گئے۔

(جاری ہے)

چوری کی واردات گ?شالہ میں ایک کوریئر کمپنی کے دفترمیں ہوئی یہاں نامعلوم ملزمان علی الصبح دفتر کے تالے توڑ کر اندر گھس گئے اور دفتر سے یوپی ایس اور بیٹری وغیرہ مالیتی 62ہزار روپے چراکرلے گئے۔پولیس تھانہ غلہ منڈی نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں