ڈی آئی جی ساہیوال طارق رستم چوہان کی والدہ انتقال کرگئیں

بدھ 1 فروری 2017 20:24

ساہیوال۔یکم فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2017ء) ڈی آئی جی ساہیوال طارق رستم چوہان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو چوہنگ پولیس کالج لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیاگیا۔

(جاری ہے)

نما ز جنازہ میں آئی جی پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا ‘ ایڈیشنل آئی جی ‘سی سی پی ا ولاہور‘ ڈی آئی جیز ‘ڈی پی او ز ‘ڈی ایس پیز ‘سیاسی‘ سماجی‘ صحافتی‘ وکلاء اور دیگر سینکڑوں افراد کے علاوہ علاقہ معززین نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں