ساہیوال پولیس کا کریک ڈائون ‘119لیٹر شراب ‘ 6پسٹل برآمد‘ 9ملزمان گرفتار

بدھ 1 فروری 2017 20:24

ساہیوال۔یکم فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2017ء) جرائم پیشہ افرادکے خلاف پولیس کا کریک ڈائون ‘119لیٹر شراب ‘ 6پسٹل برآمد‘ 9ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے 90/9-L میں عاشر مسیح سی9لیٹر شراب ‘فتح شیر کالونی میں وقاص سے 8لیٹرشراب اور 102/9-L میں شاہد عمران سے 102لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر غلام اکبر ‘منور ‘اکرام ‘فیصل ‘ندیم اور حیدر کو گرفتارکرکے 6پسٹل برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں