ساہیوال، عیسیٰ نگری میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے مزدور جاں بحق

جمعہ 10 فروری 2017 20:47

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2017ء) یہاں عیسیٰ نگری میں 30سالہ مزدور عصال بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق عیسیٰ نگری کے اکمل مسیح کا بیٹا 30سالہ عصال اپنے گھر کی چھت پر کمرے کی تعمیر کے دوران غلطی سے بجلی کی تاروں کو چھو لیا جس سے اسے بجلی کا شدید جھٹکا لگا اور گر گیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں