ساہیوال، معروف سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کل ساہیوال میں خطبہ جمعہ دینگے

جمعرات 7 نومبر 2019 20:22

ساہیوال، معروف سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کل ساہیوال میں خطبہ جمعہ دینگے
ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2019ء) معروف سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کل ساہیوال میں خطبہ جمعہ دینگے۔

(جاری ہے)

جامعہ مسجد بیت السلام رفیع گارڈن مڈھالی روڈ ساہیوال میں آج ربیع الاول کے حوالہ سے محفل نعت کا اہتمام کیاگیا ہے جو ساڑھی12بجے دن شروع ہوگی جس میں سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد جمعہ کا خطبہ دیںگے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں