سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کا دھاندلی کا الزام ڈی آر او کو درخواستیں جمع دونوں حلقوں کے ووٹ کی دوبارہ گنتی ہوگی

جمعہ 27 جولائی 2018 21:23

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2018ء) دو سیاسی جماعتوں کا دھاندلی کا الزام ڈی آر او کو درخواستیں جمع دونوں حلقوں کے ووٹ کی دوبارہ گنتی ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق سانگھڑ این اے 215 پر جی ڈی اے کے امیدوار حاجی خدابخش راجڑ اور پی ایس41 پر پی پی کے امیدوار معشوق چانیو کا عدم اعتماد کا اظہار دھاندلی کے الزامات غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج مسترد کردیے دوسری جانب جی ڈی اے اور پی پی امیدوار نے ڈی آر او کو درخواستیں جمع کرادی جبکہ ڈی آر او سانگھڑ نے درخواستوں کو منظور کرلیا اب دونوں حلقوں کے ووٹ کی کل دوبارہ ریچیک اور گنتی کا عمل کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں