سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی

پیر 26 فروری 2024 15:15

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2024ء) سانگھڑ میں میاں بیوی نے لڑائی کے بعد مٹھڑا نہر میں چھلانگ لگا دی۔پولیس کے مطابق نہر کنارے گاڑی سے 5 سال کی بچی اور 7 سال کا بچہ ملا ہے۔

(جاری ہے)

بچوں نے اپنے والدین کی آپس میں لڑائی کی تصدیق کی۔نہر سے میاں بیوی کی تلاش کے لیے غوطہ خور کو طلب کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں