نہری پانی چوری کرنے واے کاشتکار وں کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 24 اگست 2019 14:50

سرگودھا ۔24اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2019ء) محکمہ انہار نے مختلف مقامات پر کریک ڈائون کر کے 32کاشتکاروں کو نہری پانی چوری کرتے ہوئے پکڑ محکمہ انہار نے پانی چوری کرنے والے کاشتکاروںکے خلاف کاروائی کیلئے مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں جنہوں نے رات کی تاریکی میں چھاپے مارتے ہوئے نصیر پور کلاں، سکیسر ، 67شمالی،گھلا پور،فتح والا اور ملحقہ علاقوں میں زیر زمین پائپ بچھانے کے ساتھ ساتھ کٹ لگا کر نہری پانی چوری کرتے ہوئے شانہ،احسان،حبیب اللہ،سلطان علی، آفتاب، ارشاد، افتخار حسین،نصر وغیرہ 32 کاشتکاروں کو پکڑا لیا گیا،جبکہ ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں