عزاء داروں نے زنجیر زنی کیلئے چھریاں تیز کروانے و دیگر سامان کی خریداری شروع کردی

بدھ 19 ستمبر 2018 16:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء)عزاء داروں نے محرم الحرام کے سلسلہ میں زنجیر زنی کیلئے چھریاں تیز کروانے کیساتھ ساتھ دیگر اشیاء خریدنا شروع کردی ہیں، جن میں کڑا، انگوٹھیاں، پنجہ، عًلم اور اسی طرح مختلف شبیہات شامل ہیں، عزاء داران عقیدت و احترام کیساتھ یہ اشیاء خرید رہے ہیں، دکانداروں نے بھی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کردیا ہے، عزاء داروں کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ کے باوجود ہم یہ چیزیں خرید رہے ہیں۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں