ْسرگودھا ،دستی بم برآمد ناکارہ بنا کر آتش گیر مواد قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دی گئی

ہفتہ 14 ستمبر 2019 13:21

ْسرگودھا ،دستی بم برآمد ناکارہ بنا کر آتش گیر مواد قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دی گئی
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء)سرگودھا کے نواح سے دستی بم برآمد ناکارہ بنا کر آتش گیر مواد قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے آتش گیر مواد کی اطلاع پر بھاگٹانوالہ سیکوٹ مومن روڈ پل نہر چک 69 جنوبی کے قریب بم ڈسپوزل سکواڈ کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنادیا اور دستی بم اور مواد کو قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کر دی اس سلسلہ میں علاقہ میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں