- مبینہ اقربا پروری پر تحصیلدار سرگودھا سلیمان کریم اور فیلڈ سٹاف کو شوکاز نوٹس جاری

اتوار 25 اکتوبر 2020 18:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2020ء)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے 49شمالی،78شمالی،87شمالی میں جگہوں کے ویلیوایشن ٹیبل کے حوالے سے قیمتوں کے تعین میں مبینہ اقربا پروری برتنے پر تحصیلدار سرگودھا سلیمان کریم اور فیلڈ سٹاف کو شوکازت نوٹس جاری کرتے ہوئے تین دن میں وضاحت طلب کر لی ہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں