سرگودھا‘چارہ کاٹتے ہوئے خاتون مشین کی زد میں آ کر جاںبحق

اتوار 24 اکتوبر 2021 13:45

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) چارہ کاٹتے ہوئے خاتون مشین کی زد میں آ کر جاںبحق ہو گئی۔جسے آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کلورکوٹ کے چک نمبر8 میں خاتون چارہ کاٹ رہی تھی کہ اچانک کاٹنے والی مشین کی زد میں آ کر خاتون شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہو گئی جس کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں