سرگودھا اورگردونواح میں گرج چمک کیساتھ بارش سے علاقے میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ہفتہ 23 ستمبر 2023 13:48

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2023ء) سرگودھا اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ دوسرے روز بھی بارش سے علاقے جل تھل ہو گے اور موسم انتہائی خوشگوار ہونے کے ساتھ علاقہ میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور گرمی سے مرجائے چہرے کھل گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھا اور گردنواح میں گرج چمک کے ساتھ دوسرے روز بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے علاقے جل تھل ہو گے اور موسم انتہائی خوشگوار ہونے کے ساتھ علاقہ میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا اس طرح گرمی سے مہرجائے چہرے موسم انتہائی خوشگوار ہونے سے کھل اٹھے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں