شیخوپورہ‘فیروزوالہ ویٹرنری ڈاکٹرکا عملے کے ہمراہ چھاپہ‘ 200کلومضر صحت گوشت قبضہ میں لیکر ضائع کر دیا‘ چارقصاب گرفتار

منگل 7 جنوری 2020 12:41

شیخوپورہ‘فیروزوالہ ویٹرنری ڈاکٹرکا عملے کے ہمراہ چھاپہ‘ 200کلومضر صحت گوشت قبضہ میں لیکر ضائع کر دیا‘ چارقصاب گرفتار
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2020ء) فیروزوالہ ویٹرنری ڈاکٹر نے دیگر عملے کے ہمراہ امامیہ کالونی میں چھاپہ مار کر مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے چار قصابوں کو پکڑ لیا ان کے قبضہ سے دو سو کلو مضر صحت گوشت قبضہ میں لے لیا جسے بعد میں ضائع کر دیا ۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں فوڈ سیفٹی کی ٹیم نے شرقپور روڈ کی آبادی نواں پنڈ میں چھاپہ مار کر زائد المعیاد بوتلیں فروخت کرنے والے دکانداروں کو پکڑ لیا دکانداروں اور ان کے دیگر ساتھیوں نے چھاپہ مار ٹیم پر حملہ کرکے اہلکار عزیز احمد کو زخمی کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں