Sheikhupura News in Urdu

News about Sheikhupura City شیخوپورہ شہر کی خبریں - Read Local Sheikhupura News and Breaking Sheikhupura News on UrduPoint Local section of Sheikhupura City. Full coverage of Sheikhupura Pakistan including photos, videos and more.

شیخوپورہ کی تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ ،ڈینگی کے خاتمہ کیلیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں،  ڈپٹی ..

ہفتہ 14 جون 2025 16:58

شیخوپورہ ،ڈینگی کے خاتمہ کیلیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر

ضلعی محکمہ صحت کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال میں ورلڈ ڈینگی ڈے کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے کی ۔ سی او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر صدیق بلوچ ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ ... مزید

شیخوپورہ  ،محرم لحرام میں بھائی چارہ کی فضا کو قائم رکھا جائے گا

جمعرات 12 جون 2025 16:03

شیخوپورہ ،محرم لحرام میں بھائی چارہ کی فضا کو قائم رکھا جائے گا

ڈپٹی کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں محرم الحرام کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے کی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعمان علی ، اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ ... مزید

ڈی پی او شیخوپورہ نے عیدالضحیٰ کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری کردیا

جمعہ 6 جون 2025 20:30

ڈی پی او شیخوپورہ نے عیدالضحیٰ کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری کردیا

ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے عیدالضحیٰ کے حوالے سے سکیورٹی پلان جاری کردیا ہے جس کے تحت لاؤڈ سپیکرکے استعمال، ون ویلنگ اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ضلع بھر ... مزید

نارنگ منڈی،پولیس نے ایک سال قبل قتل ہونے والے حجام کے قاتل گرفتار کرلئے

جمعرات 5 جون 2025 22:48

نارنگ منڈی،پولیس نے ایک سال قبل قتل ہونے والے حجام کے قاتل گرفتار کرلئے

نارنگ پولیس نے سال قبل بوڑھے اوٹھ میں قتل ہونے والے حجام محمد شہباز کے قاتل گرفتار کرلئے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاں بوڑھے اوٹھ کا رہائشی شہباز حجام دوکان پر گیا مگر گھر واپس نہ آیا جس کی تلاش جاری ... مزید

ڈپٹی کمشنر شیخوپوره  کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، عید قربان ..

پیر 2 جون 2025 18:47

ڈپٹی کمشنر شیخوپوره کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، عید قربان پر امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

عید الاضحیٰ کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر شیخوپوره شاہد عمران مارتھ نے کی ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال ظفر شیخ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعمان علی ، ضلعی افسران ... مزید

شیخوپورہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، منشیات بر آمد ..

پیر 2 جون 2025 14:11

شیخوپورہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، منشیات بر آمد ، ملزمان گرفتار

ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی خالد حسین تارڑ کی زیر نگرانی پولیس تھانہ مانانوالہ کے ایس ایچ او مظہر حسین شاہ کی قیادت میں اے ایس آئی میاں عدنان نے منشیات فروشوں اور ناجائز ... مزید

شیخوپورہ‘ ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ، زیرِ حراست ملزم ہلاک

اتوار 1 جون 2025 12:05

شیخوپورہ‘ ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ، زیرِ حراست ملزم ہلاک

شیخوپورہ کے مریدکے روڈ پر ڈاکوؤں نے ساتھی کو چھڑانے کے لیے پولیس وین پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار ڈاکووں نے اپنے گرفتار ساتھی کو چھڑانے ... مزید

شیخوپورہ،ریس لگاتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں حادثہ کا شکار، ایک نوجوان ..

ہفتہ 31 مئی 2025 23:10

شیخوپورہ،ریس لگاتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں حادثہ کا شکار، ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی

شیخوپورہ میں مریدکے کے قریب ریس لگاتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں حادثہ کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ، جانبحق ... مزید

شیخوپورہ،والدہ اور بھتیجی کو قتل کرنے کے بعد ملزم کی خودکشی

بدھ 28 مئی 2025 17:39

شیخوپورہ،والدہ اور بھتیجی کو قتل کرنے کے بعد ملزم کی خودکشی

شیخوپورہ کے چک 28 میں ملزم نے اپنی والدہ اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نشے کی حالت میں گھر آیا اور والدہ سے روٹی مانگنے لگا، ملزم نے تکرار پر والدہ اور بھتیجیوں پر فائرنگ کر دی۔پولیس ... مزید

شیخوپورہ ،  28مئی کو پاکستان کو ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز ملا، ..

بدھ 28 مئی 2025 16:48

شیخوپورہ ، 28مئی کو پاکستان کو ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز ملا، ڈپٹی کمشنر

ملک بھر کی طرح ضلع شیخوپوره میں بھی یوم تکبیر قومی و ملی جوش و جذبے سے منایا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ شیخوپوره کے زیر اہتمام تمام تحصیلوں میں پروقار سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جبکہ ضلع کونسل ... مزید

ْشیخوپورہ،تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ماں بیٹی ..

منگل 27 مئی 2025 19:50

ْشیخوپورہ،تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ماں بیٹی جاں بحق، باپ بیٹا زخمی

شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق اور باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ... مزید

ْشیخوپورہ،تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ماں بیٹی ..

منگل 27 مئی 2025 19:50

ْشیخوپورہ،تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ماں بیٹی جاں بحق، باپ بیٹا زخمی

شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں ماں بیٹی جاں بحق اور باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ... مزید

شیخوپورہ    میں تیز رفتار  ڈمپر کی زد میں  آکردو  افراد جاں  بحق ،2 زخمی ..

منگل 27 مئی 2025 16:47

شیخوپورہ میں تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکردو افراد جاں بحق ،2 زخمی ہوگئے

شیخوپورہ میں تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکردو افراد جاں بحق ،2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے 2 افراد کی نعشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت 09 سالہ ثنا ولد کلیم ،30 ... مزید

شیخوپورہ ، پیپر مل میں زہریلی گیس پھیلنے کے نتیجے میں دم گھٹنے سے 4 مزدور ..

منگل 27 مئی 2025 12:40

شیخوپورہ ، پیپر مل میں زہریلی گیس پھیلنے کے نتیجے میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق

شیخوپورہ میں ایک نجی پیپر مل میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے، افسوسناک واقعہ فلائنگ پیپر مل خانپور میں پیش آیا فیکٹری میں پلپ والے ٹب کے اندر کام کرتے ہوئے ... مزید

شیخوپورہ، 4 مزدور کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق‘5بے ہوش ہوگئے

منگل 27 مئی 2025 14:59

شیخوپورہ، 4 مزدور کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق‘5بے ہوش ہوگئے

شیخوپورہ میں 4 مزدور پلپ والے کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق اور 5 بے ہوش ہوگئے، دو بے ہوش مزدوروں کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا جبکہ دو اسپتال میں زیر علاج ہیں.ریسکیو حکام کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے ... مزید

شیخوپورہ ،  پنجاب فوڈ اتھارٹی  کی ناقص خوردونوش تلف  اور جرمانے

منگل 27 مئی 2025 14:58

شیخوپورہ ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص خوردونوش تلف اور جرمانے

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں معیاری خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فیلڈ میں مکمل متحرک ، ضلع بھر میں خوراک سے منسلک 124 کاروباروں ... مزید

شیخوپورہ ،فیکٹری میں کام کرتے ہوئے نو مزدور بے ہوش تین جان کی بازی ہار ..

پیر 26 مئی 2025 22:56

شیخوپورہ ،فیکٹری میں کام کرتے ہوئے نو مزدور بے ہوش تین جان کی بازی ہار گئے

فیکٹری میں کام کرتے ہوئے نو مزدور بے ہوش تین جان کی بازی ہار گئے ، یہ واقعہ فلائنگ پیپر مل خانپور میں پیش آیا ۔فیکٹری میں کام کرتے ہوئے مزدور پلپ والے ٹب کے اندر کام کرتے ہوئے گیس کی وجہ سے گر گئے ،گیس ... مزید

شیخوپورہ ،سات لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

پیر 26 مئی 2025 15:04

شیخوپورہ ،سات لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے مدر اینڈ چلڈرن کمپلیکس میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

ؔفیصل آباد (آن لائن)شیخوپورہ روڈ بلوچنی سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر ..

اتوار 25 مئی 2025 18:05

ؔفیصل آباد (آن لائن)شیخوپورہ روڈ بلوچنی سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی سواریوں سے بھرکھڑے رکشہ کو ٹًکر

شیخوپورہ روڈ بلوچنی سٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی سواریوں سے بھرکھڑے رکشہ کو ٹًکر،رکشہ میں سوار ایک خاتون جاں بحق جبکہ خواتین بچوں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے،آن لائن کے مطابق شیخوپورہ روڈ بلوچنی ... مزید

عوام الناس کے تحفظ کو یقینی بنانا موٹروے پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ امداد ..

ہفتہ 24 مئی 2025 18:08

عوام الناس کے تحفظ کو یقینی بنانا موٹروے پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ امداد اللہ شاہد

آئی جی موٹروے پولیس بی اے ناصر کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج این ایچ ایم پی شیخوپورہ ایس پی امداداللہ شاہد کی قیادت میں موٹروے پولیس روڈ سیفٹی کے لئے پرعزم ہے۔ اسی ضمن میں گورنمنٹ ... مزید

Load More