پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار واحد بخش انتقال کر گئے

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:13

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار واحد بخش انتقال کر گئے
شکارپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار واحد بخش بھیو کی نماز جنازہ گائوں جاگن میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں میر منظور خان پہنور،ایم این اے عابد خان بھیو، میر بابل خان بھیو، میر جاگن خان بھیو،کامران خان مہر، امیر علی کماریو، جاوید کاکیپوٹو، سینئر صحافی رحیم بخش جمالی، رحمت اللہ سومرو، سوڈو جیمس، زاہد نون، عرفان نون، عبدالخالق سومرو، عتیق دھکڑ سمیت سندھ بھر سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، جب کے مرحوم کے ورثہ سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

شکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں