ایمبولینس اورموٹر سائیکل کے ٹکر کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا

اتوار 15 ستمبر 2019 21:15

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) ایمبولینس اورموٹر سائیکل کے ٹکر کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ وزیرآباد اڈا بیگووالہ کے قریب ایمبولینس اورموٹر سائیکل کی ٹکر کے باعث موٹر سائیکل مشتاق احمد ساکن گلاب گڑھ کا رہائشی شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال سمبڑیال منتقل کردیا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں