سیالکوٹ، تاش پر جوا کھیلنے والے 4 جواری گرفتار

بدھ 9 جون 2021 15:22

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2021ء) سیالکوٹ  میں تاش پر جوا کھیلنے والے4  جواریوں کو گرفتار کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

ترجمان  پولیس کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ محلہ اسلام آباد موترہ میں پولیس نے  چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے میں مشغول قیصر، اشفاق، قاصد اور افضل کو گرفتار کر لیا اور ان کے  قبضہ سے تاش اور جوئے پر لگی ہوئی رقم15ہزار130روپے برآمد کر لی ۔ پولیس نے  مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں