صحت مند اور تو انا ماحول کے قیام کیلئے ہر شہری کو درخت لگا نے چاہیئیں ،ڈاکٹر مریم نعمان

ہفتہ 9 اکتوبر 2021 13:27

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2021ء) صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹری سیالکوٹ  ڈاکٹر مریم نعمان اور  شیخ زاہد حمیدنے کہا ہے کہ صحت مند اور تو انا ماحول کے قیام کیلئے ہر شہری کو چا ہئے کہ وہ اپنے محلو ں،تعلیمی اداروں میں درخت لگا ئیں تاکہ سمو گ، فضا ئی آلو دگی کا خا تمہ ہو سکے ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے گورنمنٹ کامرس پوسٹ گریجو ایٹ کالج سیالکوٹ قلعہ پر چیمبر آف کامرس کیا یگز یکٹو ممبران کے ہمراہ پود لگا نے کے موقع پر کیا۔

(جاری ہے)

صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈ سٹری سیالکوٹ ڈاکٹر مریم نعمان،ایگز یکٹو ممبر ویمن چیمبر سیدہ شبینہ گیلانی، بیگم خواجہ خاور انور، چیئر مین گیر یژ ن کنٹو نمنٹ بورڈ کمیٹی چیمبر آف کامرس شیخ زاہد حمید، سینئر نائب صدر چیمبر زوہیب سیٹھی،نائب صدر قاسم ملک،احمدامتیا ز خان،محمد عجاز غوری،پرنسپل گورنمنٹ کامرس پوسٹ گریجو ایٹ کالج سیالکوٹ قلعہ پروفیسر خلیل احمد طورنے گورنمنٹ کامرس پوسٹ گریجو ایٹ کالج میں کنٹو نمنٹ بورڈ کمیٹی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام شجر کار ی مہم کے تحت پودے لگا ئے ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں