اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 30 مئی 2020 19:52

سیالکوٹ30مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ آصف حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ تھانہ موترہ کے علاقہ جامکے چیمہ میں چھاپہ مارا چیک کر نے پر دکاندار یوسف بیسن 111رو پے کے بجائی122اور کالے چنے 160رو پے میں فروخت کر یا تھا کہ اسے رنگے ہاتھوں مہنگے داموں اشیائے خردونوش فروخت کر تے ہو ئے پکڑ کر تھانہ موترہ میں پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر ادیا ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں