سیالکوٹ، سمبڑیال میں گندے نالہ سے 33سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

جمعرات 19 مئی 2022 21:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) سمبڑیال میں گندے نالہ سے 33سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر لی گئی،جمعرات کو سمبڑیال پولیس کو محلہ مغربی کے گندا نالہ سے ایک 33سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔

(جاری ہے)

تھانہ سمبڑیال پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر ہلاک ہونے والا شخص نشہ کا عادی معلوم ہو تا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں