الخدمت فاؤنڈیشن سکھر کی جانب سے آنکھوں کے آپریشن کا فری طبی کیمپ لگایا گیا

بدھ 20 نومبر 2019 20:45

سکھر۔20نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2019ء) الخدمت فاؤنڈیشن سکھر کی جانب سے حلال پبلک اسکول تنیو محلہ آغا بدر الدین کالونی نیو پنڈ کے علاقہ میں زبیر حفیظ شیخ کی زیر نگرانی آنکھوں کے آپریشن کا فری طبی کیمپ لگایا گیا ہے ،کراچی کے ماہر امراض چشم ڈاکٹر مریضوں کا مفت طبی معائینہ کر رہے ہیں جبکہ بعد ازاں حسب ضرورت مریضوں کا مفت آنکھوںکا آپریشن بھی کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں