سندھ ایکسپریس کی زد میں آکر 22سالا نوجوان جا ں بحق

پیر 26 نومبر 2018 19:05

سندھ ایکسپریس کی زد میں آکر 22سالا نوجوان جا ں بحق
نوشہروفیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2018ء) سکھر سے کراچی اور کراچی سے سکھر کیلئے نئی چلنے والی ٹرین سندھ ایکسپریس کی زد میں آکر بھریاروڈ ریلوے اسٹیشن پر کھانے پینے کی اشیاء بیچنے والا 22سالا نوجوان ایاز انصاری جاںبحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

واقعہ کی اطلاع پر پڈعیدن ریلوے پولیس نے پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کیا ۔بعد ازاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں