مال گاڑی کی زد میں آکر شخص جانبحق ہو گیا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:34

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) پنوعاقل کے قریب گاؤں سیال کے رہائشی محمد سومر کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ،قبل ازیںزخمی حالت میں تعلقہ اسپتال پنوعاقل لایاگیا تاہم جانبر نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں