محکمہ تعلیم کا تعلیم کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات، تدریسی عمل کیلئے کتب فراہمی کا سلسلہ شروع

پیر 8 اگست 2022 18:39

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2022ء) محکمہ تعلیم کا تعلیم کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات، تدریسی عمل کیلئے کتب فراہمی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے تعاون سے تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانا شروع کردیئے گئے ہیں اور سندھ کے سرکاری اسکولوں میں جاری طلباء و طلبات کو تدریسی کتب کی فراہمی کو شفاف اور یقینی بنایا جارہا ہے محکمہ تعلیم کے بالا افسران کی جانب سے سکھر ریجن کے تمام تعلیمی افسران کو ہدایات دی کہ وہ سکھر کے اسکولوں میں 100فیصد تدریسی کتب کی فراہمی کو یقینی بنائے اور جہاں اضافی کتب کی ضرورت ہوگی انہیں کتب فوری فراہم کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں