ھ*سماجی شخصیات آصف بندھانی ، نفیس بندھانی نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی

ہفتہ 11 مئی 2024 18:55

& سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2024ء)سکھر کی سماجی شخصیات آصف بندھانی ، نفیس بندھانی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ، معزز شہریوں کی جانب سے عمرہ ادائیگی پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ، تفصیلات کے مطابق سکھر کی سماجی شخصیات آصف بندھانی ، نفیس بندھانی ، کو عمرہ ادائیگی کے سلسلے میں معزز شہریوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ روز بھی معززشہریوں اور دوستوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی اس موقع پر سکھر کی سماجی شخصیات آصف بندھانی ، نفیس بندھانی نے تمام دوست احباب کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہوئے عمرہ ادائیگی کی سوغات پیش کیں۔#

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں