مہوش حیات سکھر میں نئے اسکولوں کے قیام کے لیے لندن میں ریس میں دوڑیں گی
میراتھن ریس ایک چیئرٹی دوڑ ہوگی جس کے ذریعے حاصل ہونے والے فنڈز کو سکھر میں اسکولوں کی تعمیر پر خرچ کیا جائیگا
پیر 19 اگست 2019 15:23
(جاری ہے)
مہوش حیات اس دوڑ میں لگ بھگ 27 میل تک دوڑیں گی، ان کے ساتھ اسی ریس میں کئی معروف شخصیات بھی دوڑیں گی۔
مہوش حیات نے عالمی ادارے کی جانب سے سفیر مقرر کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور لوگوں سے درخواست کی کہ وہ سکھر میں اسکولوں کے قیام کے لیے ان کی مدد کریں۔اداکارہ نے لوگوں سے اسکولوں کے قیام کے لیے فنڈز جمع کرانے کی بھی اپیل کی۔دوسری جانب انہوں نے اسی حوالے سے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں اب بھی کم عمر بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔مہوش حیات نے کہاکہ سندھ میں بہت بڑی تعداد میں بچیاں بھی اسکول نہیں جاتیں اور ان کی شادیاں بھی کم عمری میں کی جاتی ہے جس کی وجہ سے آگے چل ان کر بچیوں کو کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں عالمی فلاحی ادارے کے ساتھ کام کرنا بہت اچھا لگ رہا ہے اور انہیں توقع ہے کہ وہ ملک کے غریب بچوں کے لیے کچھ نہ کچھ بہتر کر سکیں گی۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھر ہائی کورٹ کی مارکیٹ کمیٹی ملازمین کی درخواست پر سماعت
ڈی آئی جی سکھر کا نیشنل پریس کلب کا دوره ، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی
محکمہ اطلاعات سندھ نے عزیز احمد ہکڑو كو ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر تعینات کر دیا
اروڑ یونیورسٹی میں دو روزه بین الاقوامی كانفرنس کا آغاز ، کمشنر سکھر فیاض حسین عباسی نے افتتاح کیا
گھوٹکی کے قریب کچے میں پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری، 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
ٌمحکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد
ًمعمر خاتون کی دکان پر قبضے کے خلاف احتجاج ویڈیو وائرل،ایس پی ریلوئے کا نوٹس،رپورٹ طلب
qاروڑ یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
ٴْ بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے شوکت خانم منتقل نا کرنے کیخلاف پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کا احتجاج
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی، ٹکر محلہ سے تین ملزمان گرفتار
ج*مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف علامتی بھوک ہٹرتال جاری
گ*حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن سکھر میں 16 گریڈ کی انسپکٹر صنم سہتو کو تعینات کردیا
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ