برمامیں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف یارحسین صوابی میں احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 7 ستمبر 2017 18:20

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2017ء) برمامیں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف یارحسین صوابی میں ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا ،مظاہرین نے اسلامی ممالک سمیت پوری دنیا کی خاموشی پر سخت افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ آج یہ ثابت ہوگیا کہ دنیا میں مسلمان مظلوم اور دہشتگرد عالمی کفر ہے ،دریں اثناء آج جمعے کی صبح آٹھ بجے جے یو آئی ف کے زیراہتمام امن چوک جبکہ نماز عصر کے بعد زیدہ سٹی میں برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں