تاجر تنظیموں کیساتھ اظہار یکجہتی کے طورپر سرحد چیمبر بند کرنے کا اعلان

جمعہ 12 جولائی 2019 19:10

سوات۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2019ء) سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی نے حالیہ وفاقی اور صوبائی بجٹ میں صنعت و تجارت کے شعبے میں اضافی ٹیکسز ،ْ چھاپوں ،ْ ناجائز جرمانوں اور مختلف ٹیکسز میں اضافہ کے خلاف تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کے حق میں قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی اور 13 جولائی 2019ء کو تاجر تنظیموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ بزنس کمیونٹی کے تحفظات فوری طور پر دور کئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں