سوات ،مٹہ میں موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مارکر فرار ہونیوالا پک اپ ڈرائیور گرفتار ،قبضے سے گاڑی برآمد
بدھ 1 مئی 2024 22:49
(جاری ہے)
ڈی ایس پی مٹہ سرکل شوکت علی کے مطابق دو روز قبل مٹہ میں پٹرول پمپ کے سامنے ویگو پک اپ گاڑی نے موٹرسائیکل سوارسبحان علی سکنہ پیشتونئی مٹہ کو ٹکر مار کر فرار ہوگیا تھا ۔سبحان علی اس حادثے میں جا ں بحق ہوگیا تھا ۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے کوزہ بانڈئی کے بالائی پہاڑی علاقے بہادر بانڈہ میں چھاپہ مارکر ڈرائیور سرداعلی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے گاڑی بھی برآمد کرلی ہے ۔
سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوات ،پاکٹ گائیڈ فروخت کرنیوالے دکانداروں کے خلاف کارروائی
سوات ،چپریال سے زنگ آلود مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا
سوات ، ایل پی جی کی غیر قانونی صفائی، غیر رجسٹرڈسلنڈر مینوفیکچررز، پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں ایل پی ..
سوات ،سسر کے بھائی کو قتل کرنے والے ملزم کو والد سمیت گرفتا رکرلیا گیا
سوات ،کبل میں صوبائی امن جرگہ کا سودی انڈر پلئی اورمنشیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سوات میں زیر تعمیر یونیورسٹیز کیلئے فنڈز ریلیز کرکے جاری کام تیز کیا جائے ،فضل حکیم خان یوسفزئی
سوات ،ٹریفک پولیس کی نو پارکنگ ایریاز میں کھڑی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں ،متعدد کے چالان کردیئے
سوات ادھیڑ عمر شخص سے رشتہ کرنے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
سوات ،حلال فوڈ اتھارٹی کا مینگورہ کے مختلف بازاروں میںکریانہ دکانوں، ہوٹلوں ،بیکریوں کا معائنہ
سوات ،معمرشخص سمیت 2افراد نے خود پر گولیاں چلاکر زندگی کاخاتمہ کرلیا
سوات ،میگامارٹ سمیت 4دکانوں کے تالے توڑ کر ڈاکو نقدی، لاکھوں کا سامان لے اڑے
سوات ،مینگورہ بائی پاس پر رقم کے لین دین تنازع پر فائرنگ ،بارگین سنٹر کا ملازم جاں بحق
سوات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان‘ حماد اظہر منظر عام پر آگئے
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ