سوات ،چھوٹا کالام کے مقام پر موٹر کار ،موٹر سائیکل میں تصادم ،5افراد زخمی

بدھ 15 مئی 2024 20:10

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2024ء) سوات کے علاقے چھوٹا کالام کے مقام پر موٹر کار اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کے نتیجے میں5افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مٹہ اسپتال منتقل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں