مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر ممتاز لاشاری سے نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیا

جمعہ 6 اپریل 2018 16:53

ٹنڈوالہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2018ء) ٹنڈوالہ یار بکیرا روڈ پر 2نامعلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر ممتاز لاشاری کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے نقدی رقم ، قیمتی موبائل اور اس کی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے اس اطلاع کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی جہاں پولیس نے ہونے والی ڈکیتی کی واردات کی تفصیل لینے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے روانہ ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں