Tando Allahyar News in Urdu

News about Tando Allahyar City ٹنڈو الہ یار شہر کی خبریں - Read Local Tando Allahyar News and Breaking Tando Allahyar News on UrduPoint Local section of Tando Allahyar City. Full coverage of Tando Allahyar Pakistan including photos, videos and more.

ٹنڈو الہ یار کی تازہ ترین خبریں

ٹنڈوالہ یار بائی پاس پر کوسٹر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی ہوگئے

جمعرات 2 مئی 2024 22:25

ٹنڈوالہ یار بائی پاس پر کوسٹر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی ہوگئے

ٹنڈوالہ یار بائی پاس پر کوسٹر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں پولیس موبائل میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار بائی پاس کے مقام پر تیز رفتار کوسٹر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی ... مزید

ٹنڈوالہ یار میں خسرہ خوف کی علامت بن گیا

جمعرات 2 مئی 2024 22:25

ٹنڈوالہ یار میں خسرہ خوف کی علامت بن گیا

ٹنڈوالہ یار میں خسرہ خوف کی علامت بن گیاٹنڈوالہ یار میں بگڑے ہوئے خسرے کی وجہ سے ہلاکتیں ہوئی ہیں ، یوسی مسو بوزدار میں دو سالہ بچی خسرے کی وجہ سے جاںبحق ہوئی ہے جب کہ اس بچی کے بھائی کو خسرے کی وجہ ... مزید

ٹنڈوالہ یار پولیس گوٹھ داؤد کیریو کے قریب کیلے کے باغ سے 12 سالہ بچے ..

بدھ 1 مئی 2024 22:20

ٹنڈوالہ یار پولیس گوٹھ داؤد کیریو کے قریب کیلے کے باغ سے 12 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

ٹنڈوالہ یار پولیس گوٹھ داؤد کیریو کے قریب کیلے کے باغ سے 12 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار کے دھاسوڑی تھانے کی حدود میں واقع گوٹھ داود کیریو میں پولیس نے کیلے کے باغ ... مزید

کمشنر حیدرآباد احسن علی قریشی ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ چندرہ میوپہنچ کر ..

منگل 30 اپریل 2024 20:17

کمشنر حیدرآباد احسن علی قریشی ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ چندرہ میوپہنچ کر خسرہ کی بیماری سے جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثاء سے تعزیت

کمشنر حیدرآباد احسن علی قریشی ٹنڈوالہ یار کے گوٹھ چندرہ میوپہنچ کر خسرہ کی بیماری سے جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثاء سے تعزیت کی اور انہیں یقین دلایا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں جبکہ ... مزید

ٹنڈوالہ یار میں خسرے نے ڈیرے ڈال لئے، 4 بچے جاں بحق

ہفتہ 27 اپریل 2024 18:00

ٹنڈوالہ یار میں خسرے نے ڈیرے ڈال لئے، 4 بچے جاں بحق

ٹنڈوالہ یار میں خسرے نے ڈیرے ڈال لئے اور 4 معصوم زندگیاں نگل گیا جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار کے نواحی گائوں چندرو میئیو راجپوت میں خسرے کی ... مزید

ٹنڈوالہ یار میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی،7بچے وباء کی لپیٹ میں آگئے

جمعہ 26 اپریل 2024 23:23

ٹنڈوالہ یار میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی،7بچے وباء کی لپیٹ میں آگئے

خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ٹڈوالہ یار کے گوٹھ چندرو میؤ راجپوت میں 7بچے خسرے کی وباکی لپیٹ میں آگئے 7میں سی3بچے زندگی بازی ہار گئیمرنے والوں میں دو سگے بہن بھائی بھی شامل ہیں سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ... مزید

ٹنڈوالہٰیار میں استاد دولہا بارات چھوڑ کراسکول پہنچ گیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:37

ٹنڈوالہٰیار میں استاد دولہا بارات چھوڑ کراسکول پہنچ گیا

سندھ کے شہر ٹنڈوالہٰیار میں استاد دولہا اپنی بارات چھوڑ کر اسکول پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہٰیار کی تحصیل چمبڑ کے پرائمری اسکول کا ٹیچر شیراز رسول خاصخیلی اپنی بارات چھوڑ کر اسکول پہنچا۔دولہے ... مزید

سندھ کا استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:32

سندھ کا استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

سندھ کے شہر ٹنڈو الہ یار کی تحصیل میں پرائمری اسکول کی جانب سے بارات چھوڑ کر طلبہ کے امتحان لینے کے لیے اسکول پہنچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں پرائمری استاد کو ... مزید

سندھ: استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے اسکول پہنچ گیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:34

سندھ: استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے اسکول پہنچ گیا

سندھ کے ایک پرائمری اسکول کے استاد کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جس میں استاد کو فرض شناسی پر سراہا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک استاد بچوں کو امتحانی پرچے ... مزید

ٹنڈوالہ یار پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 130 لیٹر شراب برآمد

جمعہ 19 اپریل 2024 22:45

ٹنڈوالہ یار پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 130 لیٹر شراب برآمد

ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار ابریز علی عباسی کے حکم پر ٹنڈوالہ یار پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی 17 کٹے مین پوڑی بنانے کا سامان 3500 گرام چرس 130 لیٹر شراب 200 عدد تیار شدہ مین پوڑی 140 عدد مضر صحت ماوا گٹکا ... مزید

گوٹھ غلام حسین لوند کے رہائشی با اثر افراد کی زیادتیوں کیخلاف پریس ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:45

گوٹھ غلام حسین لوند کے رہائشی با اثر افراد کی زیادتیوں کیخلاف پریس کلب پہنچ گئے

گوٹھ غلام حسین لوند کے رہائشی علاقے کے با اثر افراد کی زیادتیوں سے تنگ ہوکر پریس کلب پہنچ گئے ٹنڈوالہ یار پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طالب حسین لوند ، میرحسن لوند، غلام قادر لوند نے صحافیوں ... مزید

جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا ،یس ..

بدھ 3 اپریل 2024 22:49

جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا ،یس ایس پی ٹنڈوالہ یار

آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی حیدرآباد کی ہدایت پر منشیات فروشوں،روپوش ملزمان اور کرائم میں ملوث افراد کے خلاف پولیس کی جانب سے ایک ہفتے کے میں 74 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ ... مزید

سندھ کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی گندم کی کٹائی کا سلسلہ ..

بدھ 3 اپریل 2024 22:49

سندھ کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی گندم کی کٹائی کا سلسلہ جاری

سندھ کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی گندم کی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے زمینداروں کو گورنمنٹ کی جانب سے باردانہ نہیں مل سکا زمیندار باردانہ کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں زرائع سے ... مزید

ٹنڈوالہ یار،مچھر مار اسپرے نا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ

جمعرات 21 مارچ 2024 23:03

ٹنڈوالہ یار،مچھر مار اسپرے نا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ

ٹنڈوالہ یار اور اس کے گردونواح میں مچھر مار اسپرے نہ ہونے کے سبب مچھروں کی بھرمار میونسپل کمیٹی کی جانب سے مچھر مار اسپرے نا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہوگیا خطرناک مچھروں کاٹنے سے ... مزید

میرے بیٹے کو فوری بازیاب کرایا جائے ، منصور کالونی کے رہائشی کی فریاد

پیر 18 مارچ 2024 23:00

میرے بیٹے کو فوری بازیاب کرایا جائے ، منصور کالونی کے رہائشی کی فریاد

میرا بیٹا بھینسوں کے باڑوں پر فیڈ کی ریکوری کیلئے گیا تھا اس کے بعد سے تاحال تک لاپتہ ہے باڑے والے کا کہنا ہے کہ وہ 50 ہزار کی رقم لیکر چلا گیا تھا مبینہ لاپتہ ہونے والے 24 سالہ شہروز آرائیں کے ورثاء ... مزید

بے گناہ لوگوں پر پولیس ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، دلدار سولنگی

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:49

بے گناہ لوگوں پر پولیس ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، دلدار سولنگی

چمبڑ پولیس نے ہمارے گوٹھ کے 25 بے گناہ لوگوں پر جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے غریب مزدور جو گندم کی کٹائی کررہے تھے ان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیاگیا ہے پولیس آرائیں برادری کی حمایت کررہی ہے ہمارا کئی ماں ... مزید

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مہنگائی بھی عروج پر، فروٹ کی نرخ آسمان ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:49

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مہنگائی بھی عروج پر، فروٹ کی نرخ آسمان پر پہنچ گئے

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا جن بھی بوتل سے باہر آگیا رمضان المبارک سے قبل سیب 250 سے 280 روپے فروخت ہورہا تھا وہی سیب اس وقت 350 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا کیلا جو کہ 100 روپے فی درجن ... مزید

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا جن بھی بوتل سے باہر آگیا

ہفتہ 16 مارچ 2024 19:10

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا جن بھی بوتل سے باہر آگیا

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا جن بھی بوتل سے باہر آگیا رمضان المبارک سے قبل سیب 250 سے 280 روپے فروخت ہورہا تھا وہی سیب اس وقت 350 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا کیلا جو کہ 100 روپے فی درجن ... مزید

چمبڑ پولیس نے ہمارے گوٹھ کے 25 بے گناہ لوگوں پر جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے،دلدار ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 19:08

چمبڑ پولیس نے ہمارے گوٹھ کے 25 بے گناہ لوگوں پر جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے،دلدار سولنگی

چمبڑ پولیس نے ہمارے گوٹھ کے 25 بے گناہ لوگوں پر جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے غریب مزدور جو گندم کی کٹائی کررہے تھے ان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیاگیا ہے پولیس آرائیں برادری کی حمایت کررہی ہے ہمارا کئی ماہ ... مزید

گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول دھیگانو بوزدار میں ماحولیاتی آ گاہی پروگرام ..

منگل 12 مارچ 2024 23:12

گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول دھیگانو بوزدار میں ماحولیاتی آ گاہی پروگرام کا انعقاد

سیکرٹری ماحولیات موسمیاتی تبدیلی اور ساحلی ترقی نبیلہ عمر اور ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ کے ڈائریکٹر جنرل نعیم احمد مغل ،ریجنل انچارج حیدرآباد عبدالجبار جوکھیو کی خصوصی ہدایت پر ضلع انچارج ادارہ ... مزید

Load More