ٹنڈو محمد خان : مسلح ملزمان شہری سے موٹرسائیکل ،موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

جمعہ 29 مارچ 2024 17:08

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2024ء) ٹنڈو محمد خان بلڑی شاہ کریم روڈ پر گاؤں موسی خان کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل سوار پوڑو رند کو روک کر اسے زدو کوب کیا اور اس سے موبائل فون، نقد رقم اور سی ڈی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں