تھرپارکر ، گاؤں مہنتار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تیس سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہوگئے
منگل 30 اپریل 2024 17:59
(جاری ہے)
اطلاع دینے کے باوجود فائر برگیڈ گاڑیاں نہیں پہنچ سکیں، رابطہ کرنے پر چیئرمین ٹاؤن کمیٹی اسلام کوٹ کملیش کمار نے بتایا کہ گاڑی خراب ہے، ضلع انتظامیہ تھرپارکر نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ ڈپٹی کمشنر تھرپارکر کی جانب سے مٹھی اور تھر کول سے فائر برگیڈ گاڑیاں بھیجی گئی ہیں، جو گاڑیاں تیس سے زائد مکان جلنے کے بعد پہنچیں۔
فائر برگیڈ گاڑیاں نہیں پہنچی تو گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ آگ بجھانے کی کوشش کی۔گاؤں والوں نے مٹی سے آگ بجھا کر کنٹرول کیا،کیونکہ کہ گاؤں میں اتنا پانی بھی نہیں ہے جو کہ آگ بجھا سکیں، گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ پینے کے لیے پانی نہیں ہے تو آگ کے لیے کہاں سے لائیں۔\378تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحصیل اسلام کوٹ کے قریب جنگل سے لاش برآمد
تھرپارکر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ،دو منشيات فروش گرفتار
تھرپارکر میں آگ لگنے سے سات مکان جل کر خاکستر
تھرپارکر میں 6 روزہ خسرہ مہم ویکسین کے دوران ایک لاکھ آٹھ ہزار سے زائد بچوں کو خسرہ سے بچاء کی ویکسین ..
تھرپارکر کے گاؤں سیڈیو میں طالب علم نے خودکشی کر لی
تھرپارکرمیں پاکستان آرمی کا فری میڈیکل کیمپ ، متعدد افراد کا چیک اپ1363مریضوں کا مفت علاج، ادویات بھی ..
تھر پارکر پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
تھرپارکر،ڈزاسٹرمینیجمینٹ کمیٹی کا اجلاس، شہروں سے پانی کے نکاسی کا نظام بہتر کرنے کی ہدایت
تھرپارکر ،تیز رفتار جیپ کی ٹکر میں معصوم بچہ جاں بحق
تھرپارکرکے شہروں مٹھی اور ننگرپارکرمیں پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں
تھرپارکر،تحصیل ڈاہلی کے گاؤں ناکرایو میں مبینہ خودکشی کا واقعہ
تھرپارکر ، گاؤں مہنتار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تیس سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہوگئے
تھرپارکر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر