سجاول میں صحتمند پاکستان کی تشکیل اور بہتر مستقبل کیلئے غذایت سے بھرپورفورٹیفائیڈفوڈ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
ملک میں غذائی کمی کے وجہ سے 49فیصد حاملہ خواتین خون کی کمی کا شکار ہیں، زنک کی 47فیصد کمی ہے، ناظرہ جہاں کی بریفنگ
بدھ 20 مارچ 2019 00:11
(جاری ہے)
جبکہ زنک کی 47 فیصد کمی ہے۔
انہوں نے کہا کے بچوں میں 48 فیصد فولاد اور 38 فیصد زنک کی کمی ہے۔ جبکہ 5 سال سے کم عمر بچوں میں 40 فیصد وٹامن ڈی اور 60 فیصد خون کی کمی پائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کے وٹامن اے، وٹامن بی12 اور وٹامن ڈی انسانی جسم کی لیئے انتہائی ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کے یہ وٹامنز ہمیں بہت ساری بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کے غذائیت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے خوراک کی تیاری کے دوران اس میں اضافی وٹامنز اور منرلز شامل کرنے کے عمل کو فوڈ فورٹیفکیشن کہتے ہیں۔ ہر فرد کی صحت کے لیے وٹامنز اور منرلز بہت ضروری ہوتے ہیں۔ صحتمند اور متوازن غذا میں ضروری وٹامنز اور منرلز موجود ہوتے ہیں۔ فوڈ فورٹیفکیشن سے ان غذائی اجزا کا باقاعدہ استعمال بیماریوں سے تحفظ، قوت مدافعت میں اضافہ اور ذہنی نشوونما بہتر کرنے میں مدد ملتی ہے۔ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنے نہیں آئی، مولانا فضل الرحمان
کروڑوں روپے کا فراڈ متاثرین پریس کلب ٹھٹھہ پہنچ گئے
ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ منور عباس سومرو کا پریس کلب ٹھٹھہ کا دروہ
پولیو کے خاتمے کیلئے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جائے تاکہ سے پولیو کا مکمل خاتمہ یقین بنایا جا سکے،منور ..
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
مولانا عبدالستار خان نیازی کی 23ویںبرسی 2مئی کو منائی جائے گی
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
صحت کے شعبہ میں مزید بہتری کیلئے ہر وقت کوشاں ہیں، سید ریاض حسین شاہ شیرازی
G سندھ کے وسائل اور اداروں میں 80 فیصد ملازمتیں مقامی آبادی کو ملنی چاہیں تاکہ مقامی لوگوں کی بیروزگاری ..
میجر شبیرشریف شہید نشان حیدر کا81 واں یوم پیدائش(کل)منایا جائیگا
ٹھٹھہ صادق آباد، پبلک ٹرانسپورٹ میں پابندی کے باوجود ایل پی جی گیس سلنڈر کا سرعام استعمال جاری
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائیگا
ٹھٹھہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف