سجاول بدین روڈ جاکھرااسٹاپ کے قریب تیز رفتارکارکی ٹکر سے بچہ جاں بحق

بدھ 8 جون 2022 22:30

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2022ء) سجاول بدین روڈ جاکھرااسٹاپ کے قریب تیز رفتارکارکی ٹکر سے بچہ نوشاد جاں بحق ہوگیا، جس پر ورثاء کی جانب سے احتجاج کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹائر جلاکر دھرنادیاگیا،بعد ازاں پولیس کاروائی کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کیاگیا

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں