ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

جمعہ 18 ستمبر 2020 17:11

ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے مطابق ژوب کے تعلیمی اداروں گرلز کالج کی ایک لیکچرر ایک طالبہ ، گرلز سکول سٹی کی کلاس فور ایک ملازم دو طالبات گرلز ناصر آباد کی ایک طالبہ اور نیو ٹاوٴْن ہائی سکول کی ایک طالبعلم سمیت 7 افراد کی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں