ژوب، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 5 جون 2021 23:57

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2021ء) بلوچستان کے ضلع ژوب میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خوستی کے علاقے شیخ آباد میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے صالح خان نامی شخص جاں بحق ہوگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ۔

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں